Your donations (Zakat (Zakah) & Sadqah (Alms)-ie) help Al-Khidmat Charity Australia Diagnostic Center Mansehra save many precious lives every year. While the income from our diagnostic services supports our basic expenses, only your donations make it possible to diagnose needy patients and expand further facilities in the lab.

آپ کے عطیات(زکواۃ وصدقات) سے الخدمت چیریٹی آسٹریلیا  ڈائیگناسٹک سینٹر مانسہرہ ہر سال بہت سی قیمتی جانیں بچاتا ہے۔ اگرچہ ہماری تشخیصی  خدمات سے حاصل ہونے والی آمدنی ہمارے بنیادی اخراجات میں مالی اعانت فراہم کرتی ہے ،صرف آپ کے عطیات ہی سے مستحق مریضوں کی تشخیص اور لیب میں مزید سہولیات کو بڑھانا ممکن ہوتا ہے۔

COVID-19 Project Sponsor (Sponsor Coronavirus Patient)

As you know, Pakistan, Like the whole world, is currently in the grip of a Covid-19 global epidemic of virulence. Code-19 global epidemic is not a matter for the government alone or any other institution unless the whole institution & nation stands together. Situation of Covid-19 global epidemic of virulence AL-Khidmat Foundation Pakistan, with the permission of the Government of Pakistan, has Established of Virology LAB in Lahore and Peshawar, Karachi for (Covid-19 RT PCR Test). And also, has set up a regular disk of the existing Code-19 prevention and precautionary awareness campaign in Alkhidmat Diagnostic Center District Mansehra. And has developed a TRIAGE according to Covid-19 SOPs to take full care of biosafety. Tests on Code-19 are being carried out at reasonable prices from this Collection Center. And oxygen cylinders are also provided.

 کورونا وائرس پروجیکٹ (ایک کورونا وائرس مریض کی کفالت کریں)

جیسا کہ آپ جانتے ہیں ، پاکستان ، پوری دنیا کی طرح ، اس وقت کوڈ – 19 عالمی وائرس کی وبا کی گرفت میں ہے۔ کوڈ-19 عالمی وبا  کا خاتمہ صرف حکومت یا کسی دوسرے ادارے کا  نہیں ہے جب تک کہ تمام ادارے اور قوم ایک ساتھ نہیں کھڑے  ہونگے۔ کوڈ ۔19 عالمی مرض کی بیماری کا خاتمہ اور تشخیص کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے حکومت پاکستان کی اجازت سے ، (کوڈ۔ 19 پی سی آر ٹیسٹ) کے لئے ، لاہور ،پشاور اور کراچی میں وائرالوجی لیب قائم کیا ہے۔ الخدمت چیریٹی آسٹریلیا  ڈائیگناسٹک سینٹر ضلع مانسہرہ میں موجودہ کوڈ 19 کی روک تھام اور احتیاطی تدابیر  مہم کیلئےباقاعدہ ڈسک بھی قائم کی ہے۔ اور بائیوسیفٹی کا مکمل خیال رکھنے کے لئے کوڈ 19 ایس او پیز کے مطابق ٹرائی ایج تیار کیا ہے۔ اس  سینٹر سے کوڈ 19 کے ٹیسٹ معقول قیمتوں پر  کئے جارہے ہیں۔اور آکسیجن سیلنڈر بھی فراہم کیے جاتے ہیں۔

پروجیکٹ کے لئے زمین وقف(زمین یا نقد رقم)

الخدمت چیریٹی آسٹریلیا  ڈائیگناسٹک سینٹر مانسہرہ کے پروجیکٹ  کی  توسیع کے لئے( گھر یا پراپرٹی اور  تعمیراتی سامان )نقد رقم یا سامان کی صورت میں بھی معاونت کر سکتے ہیں۔

Dedicated to the project Land (In Kind land or Cash for Land)

Al-Khidmat Charity Australia Diagnostic Center can also support the expansion of the Mansehra project (Home or property and construction materials) in cash or in kind.

آلات کے لئے وقف(آلات یا نقد رقم)

الخدمت چیریٹی آسٹریلیا  ڈائیگناسٹک سینٹر مانسہرہ  جدید طبی آلات (مشینری) کی توسیع کے لئے مریضوں کو اعلی ترین معیار کی سہولیات دینے کے قابل اپنی ٹکنالوجی کو  وقت کے ساتھ اپ ڈیٹ کرتے رہتے ہیں۔ ہمیں اپنے آپ کو ٹکنالوجی کو جدید حصے پر قائم رکھنے کے لئے جدید ترین طبی آلات (مشینری)  میں مسلسل سرمایہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ کی مدد سے ماضی میں بھی ہمارے لئے یہ ممکن ہوا ہے اور یقینا آئندہ بھی زیادہ سے زیادہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے میں آپ کی مدد  سے جدید طبی آلات (مشینری) حاصل کرنا ممکمن ہوگا۔آپ(آلات اور نقد رقم )نقد رقم یا آلات کی صورت میں بھی معاونت کر سکتے ہیں۔

Dedicated Equipment (In Kind Equipment or Cash for Equipment)

Al-Khidmat Charity Australia Diagnostic Center Mansehra is constantly updating its technology to provide the highest quality facilities to patients for the expansion of modern medical equipment (machinery). We need constant investment in the latest medical equipment (machinery) to keep ourselves on the cutting edge of technology. With your help it has been possible for us in the past and of course in the future it will be possible to get modern medical equipment (machinery) with your help to meet more and more challenges. You (equipment and cash) cash or Can also support in case of devices.